Comments on post titled وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تجویزدی گئی ہے کہ يکم ستمبر سے پہلے اسکول نہ کھولےجائيں،اگست کےآخری ہفتےحتمی فيصلےکيلئےاجلاس بلاياجائےگا۔بدھ کو ويڈيو لنک پروزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرِصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں چاروں صوبوں،آزاد کشمیراورگلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم شریک ہوئے۔ اجلاس میں تجويزدی گئی کہ يکم ستمبرسے پہلےاسکول نہ کھولے جائيں۔ تعلیمی اداروں کو ستمبر کے پہلے ہفتے میں سخت ایس او پیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق ہوا ہے۔ (updated 57 months ago) | Damadam
: وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تجویزدی گئی ہے کہ يکم ستمبر سے -
Ubaidmahi: Kursi and passy beshak usky liya kitny he 2no kam karnay paray..Afsos...57 months ago
@Quratulain_077: Politicians ko sirf kurci ki fikr h na k awam ki57 months ago
Ubaidmahi: G haaan g Pakistan ma ya he to masla ha g...57 months ago
@Quratulain_077: Jahan sy waba photti thi unhu ny cntrl kr liya...talimi srgrmyan b shru ho chukki..or hmsry .....in k apny hi ikhtlafat nai khtm ho rhy...57 months ago