Damadam.pk
Comments on post titled انسانیت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے مشہور سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے چار سال بیت گئے ، دہائیوں تک انسانیت کی بلاتفریق خدمت کرنے والے ایدھی آج بھی ہر پاکستانی کے دل میں زندہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عبدالستار ایدھی 28فروری 1928 میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد 1947 میں اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان آکر کراچی میں سکونت اختیار کیعبدالستار ایدھی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور علالت کے باعث 8 جولائی 2016 کو خالق حقیقی سے جاملے۔ (updated 57 months ago) | Damadam

انسانیت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے مشہور سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے چار سال بیت گئے ، دہائیوں تک انسانیت کی بلاتفریق خدمت کرنے والے ایدھی آج بھی ہر پاکستانی کے دل میں زندہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عبدالستار ایدھی 28فروری 1928 میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد 1947 میں اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان آکر کراچی میں سکونت اختیار کیعبدالستار ایدھی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور علالت کے باعث 8 جولائی 2016 کو خالق حقیقی سے جاملے۔
U  : انسانیت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے مشہور سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو - 
 
UbaidmahiVery Nice57 months ago

Amna_@MalikNice he was anice person57 months ago

UbaidmahiYes Right57 months ago

Rong-11Right57 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.i4  .i4

.i6  .i6

.j2  .j2

.k2  .k2

.k7  .k7

.l8  .l8

.o4  .o4

.p7  .p7

.q6  .q6

.r8  .r8

.t3  .t3

.u2  .u2

.v3  .v3

.v5  .v5

.w1  .w1