Gorky2: مجھے نہیں معلوم دوسری جنگ عظیم کے بعد ٹیلی پیتھی پر کام ہوا ہے یا نہیں.. اگر ہوا ہے تو کہاں تک پہنچی ہے.. البتہ یہ کنفرم ہے کہ ابھی پبلک کو اس بارے کچھ معلوم نہیں69 months ago
Nimmi_ch: Jis ko pata krna h mry bary me sochy shyad mri soch tak pohnc paye69 months ago
Gorky2: کسی کو پتہ چلا کہ آپ کیا سوچتے ہو تو تب سوچ ملے گی69 months ago