Damadam.pk
Comments on post titled وہ ہٹا رہیں ہیں پردہ سر بام چپکے چپکے میں نظارہ کر رہا ہوں سر شام چپکے چپکے یہ جھکی جھکی نگاہیں یہ حسیں حسیں اشارے مجهے دے رہے ہیں شاید وہ پیام چپکے چپکے نہ دکهاو چلتے چلتے یوں قدم قدم پہ شوخی کوئی قتل ہو رہا ہے سر عام چپکے چپکے کبھی شوخیاں دکھانا کبھی ان کا مسکرانا یہ ادائیں کر نہ ڈالیں میرا کام چپکے چپکے یہ جو ہچکیاں مسلسل مجهے آ رہی ہیں عالم کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چپکے چپکے😍😘💕💝💞 | Damadam

وہ ہٹا رہیں ہیں پردہ سر بام چپکے چپکے
میں نظارہ کر رہا ہوں سر شام چپکے چپکے

یہ جھکی جھکی نگاہیں یہ حسیں حسیں اشارے
مجهے دے رہے ہیں شاید وہ پیام چپکے چپکے

نہ دکهاو چلتے چلتے یوں قدم قدم پہ شوخی
کوئی قتل ہو رہا ہے سر عام چپکے چپکے

کبھی شوخیاں دکھانا کبھی ان کا مسکرانا
یہ ادائیں کر نہ ڈالیں میرا کام چپکے چپکے

یہ جو ہچکیاں مسلسل مجهے آ رہی ہیں عالم
کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چپکے چپکے😍😘💕💝💞
S  : وہ ہٹا رہیں ہیں پردہ سر بام چپکے چپکے میں نظارہ کر رہا ہوں سر شام چپکے چپکے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.h4  .h4

.h7  .h7

.i8  .i8

.j4  .j4

.o1  .o1

.p2  .p2

.p4  .p4

.p6  .p6

.r1  .r1

.s4  .s4

.s6  .s6

.t2  .t2

.v7  .v7

.w4  .w4

.x2  .x2