Comments on post titled یہ بارشیں بھی تم سی ہیں -💝
جو برس گئیں تو بہار ہیں -❤️
جو ٹھہر گئیں تو قرار ہیں ـ🙆
کبھی آگئیں یونہی بے سبب ـ🤷
کبھی چھا گئیں یونہی روز و شب ـ🤦
کبھی شور ہے کبھی چپ سی ہیں ـ😒
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں ـ😍
کسی رات میں کسی یاد کو ـ🌹
اک دبی ہوئی سی راکھ کو ـ😘
کبھی یوں ہوا کہ بجھا دیا ـ🖤
کبھی خود سے خود کو جلا دیا ـ🔥
کبھی بوند بوند میں گم سی ہیں ـ 😚
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں ۔😍😘😋misshh you Romiii .m5 (updated 68 months ago) | Damadam