Comments on post titled اللّٰہ پاک آپ کی زندگی میں بہت سی خوشیاں اور مسرتیں عطا فرمائے اور زندگی کے کسی بھی موڑ پہ آپ کو کوئی دکھ یا غم نہ ملے اور آپ کا نصیب بہت اچھا کرے انشاء اللّٰہ 💞 میری دعا ہے کہ آپ کو اللّٰہ پاک دونوں جہاں کی کامیابی عطا فرمائے آمین اور اس جنم دن اور آنے والے ہر جنم دن پر اپنی رحمت سے نوازے آمین❤️ جنم دن بہت مبارک ہو میری چھوٹی سے بہن بہت سا پیار آپ کے لیے 🤩🤗💞🍫🍬🍭🍡🍰
Happy birthday Rabail 😍😍😍 (updated 64 months ago) | Damadam