Comments on post titled رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ہر شے کی ایک بلندی ہوتی ہے اور قرآن کریم کی بلندی سورۃ بقرہ ہے۔
ہر چیز کا ایک خلاصہ ہوتا ہے اور قرآن کریم کا خلاصہ سورۃ فاتحہ ہے۔ اس میں ہر مرض کی دوا ہے، ہر شے کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن کریم کا دل سورۃ یسین ہے، جو اس سورت کو اللّٰہ کی رضا کے لئے تلاوت کرے گا، اُس کے اگلے پچھلے گناہ معاف کردیے جائیں گے۔
(ترمذی شریف:2/326)
اسلام وعلیکم جمعہ مبارک🌹❤️💝 (updated 68 months ago) | Damadam