yashma22: Walaikum Assalam.and thnks for commnt.😊61 months ago
Rana555: 'السلام علیکم'🥰
عظیم ھیں وہ لوگ جو
مسکراھٹ کے ساتھ گفتگوکرتے ھیں,
زندگی انہیں لوگوں کی وجہ سے خوبصورت لگتی ہے.🤗
الله پاک آپ کو سدا شاد وآباد رکهےاور آپ ہر وقت مسکراتے رھیں ۔
آمین.
صبح بخیر زندگی61 months ago
Anas484: نفرتیں لاکھ سہی اُسے میری ذات سے مگر میرے ذکر پہ اُس کادل تودھڑکتاہوگا۔63 months ago