Comments on post titled فون کال ____ !
فون کی گھنٹی بجی ،
کوئی نامعلوم نمبر تھا ،
کشمکش کے بعد فون اٹینڈ کرکے ہیلو کیا،
سیسکتی ہوئی آواز اور ،
پانی سے نرم لہجے میں اس نے کہا !
_____ بہت یاد آتے ھو ______ !
خامشی توڑ کر ،
بلا آخر اک " آہ " بھر کے ،
کال منقطع کرتے ھوۓ ،
میں نے اس سے یہ کہہ کر ،
ایک اور خاموشی قائم کر دی ،
کہ ! دیکھو قضا ھو گئے نا !
ہم ، تم سے..... (updated 65 months ago) | Damadam