Damadam.pk
Comments on post titled قابلِ غور بات۔۔۔۔ خلافتِ عثمانیہ کے دور میں ترکوں کا کہنا تھا کہ: "مسجد میں نماز کے دوران اگر آپ کے پیچھے آپ کے بچے نہیں کھیل رھے ، تو آپ کے سامنے آپ کا روشن مستقبل ہرگز نہیں ھے" اور آج پھر سے ترکی کی مساجد میں یہ اعلان آویزاں کیا جانا شروع کردیا گیا ھے۔ مساجد میں بورڈ لگے ہوتے ہیں جن پر کچھ یوں سطریں رقم ہوتی ہیں: "اگر نماز کے دوران آپ کو پیچھے سے بچوں کے کھیلنے کودنے کی آوازیں نہیں آتی تو آپ اپنے دین کے مستقبل کی فکر کریں" اس کے بر خلاف ہماری کوشش ہوتی ھے کہ بچوں کو مساجد سے دور رکھا جائے تاکہ ہم سکون سے نماز پڑھ سکیں۔۔۔ یاد رکھیئے آج کے بچے کل کے جوان ہوتے ہیں آگر آج مساجد میں بچے نہیں ہیں تو کل مساجد میں جوان نہیں ہونگے۔۔۔۔۔ کوشش کریں بچوں کو بھی نماز کیلئے مسجد میں لیکر جائیں تاکہ بچپن سے ھی انکی عادت بن جائے۔*❤ | Damadam

قابلِ غور بات۔۔۔۔

خلافتِ عثمانیہ کے دور میں ترکوں کا کہنا تھا کہ:

"مسجد میں نماز کے دوران اگر آپ کے پیچھے آپ کے بچے نہیں کھیل رھے ، تو آپ کے سامنے آپ کا روشن مستقبل ہرگز نہیں ھے"

اور آج پھر سے ترکی کی مساجد میں یہ اعلان آویزاں کیا جانا شروع کردیا گیا ھے۔ مساجد میں بورڈ لگے ہوتے ہیں جن پر کچھ یوں سطریں رقم ہوتی ہیں:

"اگر نماز کے دوران آپ کو پیچھے سے بچوں کے کھیلنے کودنے کی آوازیں نہیں آتی تو آپ اپنے دین کے مستقبل کی فکر کریں"

اس کے بر خلاف ہماری کوشش ہوتی ھے کہ بچوں کو مساجد سے دور رکھا جائے تاکہ ہم سکون سے نماز پڑھ سکیں۔۔۔

یاد رکھیئے

آج کے بچے کل کے جوان ہوتے ہیں آگر آج مساجد میں بچے نہیں ہیں تو کل مساجد میں جوان نہیں ہونگے۔۔۔۔۔

کوشش کریں بچوں کو بھی نماز کیلئے مسجد میں لیکر جائیں تاکہ بچپن سے ھی انکی عادت بن جائے۔*❤
l  : قابلِ غور بات۔۔۔۔ خلافتِ عثمانیہ کے دور میں ترکوں کا کہنا تھا کہ: "مسجد - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b5  .b5

.b8  .b8

.d5  .d5

.d6  .d6

.k4  .k4

.k5  .k5

.k6  .k6

.l4  .l4

.n2  .n2

.o8  .o8

.q1  .q1

.s8  .s8

.v1  .v1

.w4  .w4

.x2  .x2