Comments on post titled امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی آج اپنی 23ویں سالگرہ منارہی ہیں۔
, 12 اکتوبر 2014 کو ملالہ کو بچوں اور نوجوانوں کے حق تعلیم کے لیے جدوجہد پر نوبل انعام برائے امن دیا گیا، 17 سال کی عمر میں ملالہ یہ اعزاز پانے والی دنیا کی سب سے کم عمر شخصیت ہے۔ملالہ کسی بھی شعبے میں نوبل انعام حاصل کرنے والے دنیا کی سب سے کم عمر فرد ہیں۔ملالہ یوسف زئی کو اب تک دنیا بھر سے 40 عالمی اعزازات مل چکے ہیں جو ان کی جرات و بہادری کا اعتراف ہیں۔ (updated 57 months ago) | Damadam