Comments on post titled موسم ہے بارِش کا اور یاد تمہاری آتی ہے
بارِش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہے
بادِل جب گرجتے ہیں دِل کی دڑکن بڑھتی ہے
اور دِل کی ہر ایک دڑکن سے آواز تمہاری آتی ہے
جب تیز ہوائیں چلتی ہیں تو جان ہماری جاتی ہے
موسم ہے بارِش کا اور یاد تمہاری آتی ہے (updated 54 months ago) | Damadam