irfan.ali22: *اور اگر کبھی آپ پریشان ہوں تو یہ سوچا کریں کہ یہ وقتی بات ہے، ختم ہو جائے گی، جیسے روز رات کو دن کا شور ختم ہو جاتا ہے، جیسے روز صُبح کو رات کی تاریکی منجمند ہو جاتی ہے اور سُورج دوبارہ روشن ہوجاتا ہے...!* *اور پھر اللّٰہ پاک تو ساتھ ہے نا...!*58 months ago