Tahir__@li: پیاری لڑکی۔۔!! اگر وہ تم سے سچی محبت کرتا ہو گا تو تمہارا، تمہاری انسانی وقار اس کی اقدار اور تمہارے احساسات و جذبات کا محبت سے زیادہ احترام کرے گا۔۔۔!! مگر اے بنت حوا کسی کے دھوکے میں مت آنا محبت سب کر لیتے ہیں مگر ہر موڑ پر احترام اور وقار کوئی ایک ہی بلند رکھتا ہے۔۔۔۔!!! تھوڑا صبر اور انتظار کر کے دیکھ لینا۔۔!! مگر بنت حوا ابن آدم کے دھوکوں میں60 months ago