Comments on post titled یہ زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے ، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے
بس کہیں صبر تو کہیں شکر کی آزمائش ہے.
اے اللّه پاک ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما اور ھم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دے. ھم سب کے لیۓ اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما اور ہم سب کو رزق حلال عطا فرما۔
آمیـــن ثم آمیــن یَارَبَّ العَالَمِین (updated 65 months ago) | Damadam