Damadam.pk
Comments on post titled کیا قرآن کی پہیلیاں زیادہ گہری ہوتی ہیں ؟'' "حیا .. سورہ الفلق کی تیسری آیت یاد کرو' ومن شر غاسق ازا وقب_ اس آیت کا ترجمہ ہمارے ہاں عموما یوں کیا جاتا ہے کہ میں (پناہ مانگتا ہوں) رات کے شر سے' جب وہ چھا جاتی ہے'' ''یعنی کہ ''غاسق'' کے شر سے پناہ مانگی گئی ہے یہاں غاسق کا مطلب ہوتا ہے اندھیرا کرنے والا ' یعنی کہ رات _ لیکن ....'' وہ لمحے بھر کو ٹہرا_''غاسق کا ایک اور مطلب بھی ہوتا ہے ' کیا تم وہ مطلب جانتی ہو؟'' ''نہیں_'' ''میں تمہیں اس کا دوسرا مطلب بتاتا' بلکہ دکھاتا ہوں_ ادھر آؤ !'' وہ اٹھا_وہ اس کے پیچھے کھڑی ہوئی_ وہ اس کے آگے چلتا اپنے کمرے میں واپس آیا اور دروازہ بند کیا_ ''وہ ہے غاسق !''حیا نے اس کی انگلی کے تعاقب میں دیکھا _ وہاں سیاہ آسمان پہ چاندی کی ایک ٹکیہ جگمگا رہی تھی_ ''چاند ! غاسق کا دوسرا مطلب چاند ہوتا ہے؟'' (updated 54 months ago) | Damadam

کیا قرآن کی پہیلیاں زیادہ گہری ہوتی ہیں ؟''
"حیا .. سورہ الفلق کی تیسری آیت یاد کرو' ومن شر غاسق ازا وقب_ اس آیت کا ترجمہ ہمارے ہاں عموما یوں کیا جاتا ہے کہ میں (پناہ مانگتا ہوں) رات کے شر سے' جب وہ چھا جاتی ہے''
''یعنی کہ ''غاسق'' کے شر سے پناہ مانگی گئی ہے یہاں غاسق کا مطلب ہوتا ہے اندھیرا کرنے والا ' یعنی کہ رات _ لیکن ....'' وہ لمحے بھر کو ٹہرا_''غاسق کا ایک اور مطلب بھی ہوتا ہے ' کیا تم وہ مطلب جانتی ہو؟''
''نہیں_''
''میں تمہیں اس کا دوسرا مطلب بتاتا' بلکہ دکھاتا ہوں_ ادھر آؤ !'' وہ اٹھا_وہ اس کے پیچھے کھڑی ہوئی_ وہ اس کے آگے چلتا اپنے کمرے میں واپس آیا اور دروازہ بند کیا_
''وہ ہے غاسق !''حیا نے اس کی انگلی کے تعاقب میں دیکھا _ وہاں سیاہ آسمان پہ چاندی کی ایک ٹکیہ جگمگا رہی تھی_
''چاند ! غاسق کا دوسرا مطلب چاند ہوتا ہے؟''
S  : کیا قرآن کی پہیلیاں زیادہ گہری ہوتی ہیں ؟'' "حیا .. سورہ الفلق کی تیسری آیت - 
 
SamaawatThanks54 months ago

Mohsin_memongreat54 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.f1  .f1

.f4  .f4

.f5  .f5

.g4  .g4

.g7  .g7

.h7  .h7

.i2  .i2

.l3  .l3

.l4  .l4

.n1  .n1

.o8  .o8

.s6  .s6

.s8  .s8

.w1  .w1