Damadam.pk
Comments on post titled گلوکارہ حدیقہ کیانی نے تُرک فنکاروں کے ساتھ مل کر شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔حدیقہ کیانی نے ترک گلوکاروں کے ساتھ ‘کشمیر سیویتاس’ نامی تنظیم کے منصوبے کے تحت 13 جولائی 1931 کو ہندو بادشاہ کی جانب سے کشمیر میں شہید کیے گئے افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گانا جاری کیا۔ حدیقہ کیانی اور تُرک فنکاروں کا یہ گانا تین مختلف زبانوں میں جاری کیا گیا ہے جن میں اُردو، ترکش اور کشمیری زبان شامل ہے جبکہ گانے کا دورانیہ 4 منٹ سے بھی کم ہے (updated 65 months ago) | Damadam

گلوکارہ حدیقہ کیانی نے تُرک فنکاروں کے ساتھ مل کر شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔حدیقہ کیانی نے ترک گلوکاروں کے ساتھ ‘کشمیر سیویتاس’ نامی تنظیم کے منصوبے کے تحت 13 جولائی 1931 کو ہندو بادشاہ کی جانب سے کشمیر میں شہید کیے گئے افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گانا جاری کیا۔ حدیقہ کیانی اور تُرک فنکاروں کا یہ گانا تین مختلف زبانوں میں جاری کیا گیا ہے جن میں اُردو، ترکش اور کشمیری زبان شامل ہے جبکہ گانے کا دورانیہ 4 منٹ سے بھی کم ہے
U  : گلوکارہ حدیقہ کیانی نے تُرک فنکاروں کے ساتھ مل کر شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت - 
 
UbaidmahiOr Diya ha g65 months ago

MiraculousKar dein65 months ago

UbaidmahiOkay phir ma Apko follow kr rhaa ho g65 months ago

MiraculousKruga65 months ago

UbaidmahiOkay g be happy ap post q Ni krty g65 months ago

MiraculousWelcome mahi65 months ago

UbaidmahiThanks for comment65 months ago

MiraculousNice65 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.d7  .d7

.e5  .e5

.f1  .f1

.h5  .h5

.i4  .i4

.j7  .j7

.k8  .k8

.l4  .l4

.l5  .l5

.p4  .p4

.q7  .q7

.t3  .t3

.t5  .t5

.v7  .v7