Damadam.pk
Comments on post titled گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ لائیو سیشن کے دوران ہانیہ عامر نے عاصم اظہر سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ اب ایک ساتھ نہیں ہیں، ہم دونوں نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلی ہیں، اب ہم صرف دوست ہیں اور جہاں تک تعلقات کی بات ہے تو دوستی کے علاوہ ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہے۔ہانیہ عامرکے بیان کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک بھونچال سے آگیا ہے۔ فیس بک ہو یا انسٹا گرام ہر جانب صرف ان دونوں شخصیات کی بات کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہانیہ اورعاصم اس وقت ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں۔ (updated 57 months ago) | Damadam

گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ لائیو سیشن کے دوران ہانیہ عامر نے عاصم اظہر سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ اب ایک ساتھ نہیں ہیں، ہم دونوں نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلی ہیں، اب ہم صرف دوست ہیں اور جہاں تک تعلقات کی بات ہے تو دوستی کے علاوہ ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہے۔ہانیہ عامرکے بیان کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک بھونچال سے آگیا ہے۔ فیس بک ہو یا انسٹا گرام ہر جانب صرف ان دونوں شخصیات کی بات کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہانیہ اورعاصم اس وقت ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں۔
U  : گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ لائیو سیشن کے دوران ہانیہ عامر نے عاصم اظہر سے تعلق - 
 
UbaidmahiHaan g lagta to yahi ha🤭🤭57 months ago

AMRHA.777inko or koi kaam ni h kya 🙄57 months ago

UbaidmahiThanks g57 months ago

Rong-11Grt57 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.c4  .c4

.e1  .e1

.e7  .e7

.e8  .e8

.g4  .g4

.i4  .i4

.m1  .m1

.o5  .o5

.p8  .p8

.q1  .q1

.s6  .s6

.u6  .u6

.w2  .w2

.w8  .w8