Damadam.pk
Comments on post titled میرے خیال 💫 🥀 ہاں میں ایسی ہی ہوں، زیادہ دیر کسی سے نفرت نہیں کر سکتی معاف کر دیتی ہوں۔ کیونکہ مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے۔ مکافات عمل سے خوف آتا ہے۔ اور میرا یہ ایمان ہے کہ اگر آج میں اپنے ساتھ ہوئی زیادتی کو معاف کر دونگی، تو بروزِ حشر اللّٰہ تعالٰی بھی مجھے میرے گناہوں کیلئے معاف کر دے گا۔ میں خود سکون کی تلاش میں ہوں۔ اس لئے دوسروں کو سکون پہنچانے کی کوشش کرتی ہوں کیونکہ ہم جو دوسروں کو دیتے ہیں وہی ہمیں واپس ملتا ہے۔۔۔!🖤 🥀 Anum malik😇 (updated 72 months ago) | Damadam

میرے خیال 💫
🥀
ہاں میں ایسی ہی ہوں، زیادہ دیر کسی سے نفرت نہیں کر سکتی معاف کر دیتی ہوں۔ کیونکہ مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے۔ مکافات عمل سے خوف آتا ہے۔ اور میرا یہ ایمان ہے کہ اگر آج میں اپنے ساتھ ہوئی زیادتی کو معاف کر دونگی، تو بروزِ حشر اللّٰہ تعالٰی بھی مجھے میرے گناہوں کیلئے معاف کر دے گا۔ میں خود سکون کی تلاش میں ہوں۔ اس لئے دوسروں کو سکون پہنچانے کی کوشش کرتی ہوں کیونکہ ہم جو دوسروں کو دیتے ہیں وہی ہمیں واپس ملتا ہے۔۔۔!🖤
🥀
Anum malik😇
@  : میرے خیال 💫 🥀 ہاں میں ایسی ہی ہوں، زیادہ دیر کسی سے نفرت نہیں کر سکتی معاف - 
 
Atish11Acha is ka matlab hay aap mera mazaq uda rahi hen Koi baat nahi kabhi to aap ke bhi Bari aye ge mein bhi gin gin k badle loon ga Allah hafiz72 months ago

@broken_heart@Dialogues py72 months ago

Atish11Dil to jeet liya hay lekin is mein hansne wali konsi baat hay72 months ago

@broken_heart@Haha72 months ago

Atish11Is post aapne to dil he jeet liya qasam se72 months ago

@broken_heart@Thanks72 months ago

Rong-11Right72 months ago

HareemJiyaWelcm khush.raho72 months ago

@broken_heart@Thanks siso💕72 months ago

HareemJiyaLiked72 months ago

Dil.se.SWelcome72 months ago

@broken_heart@Thanks siso72 months ago

@broken_heart@Thanks72 months ago

Dil.se.SLikd72 months ago

Muno77liked😒72 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.c6  .c6

.b2  .b2

.h4  .h4

.h7  .h7

.i6  .i6

.j1  .j1

.j2  .j2

.j6  .j6

.k6  .k6

.k8  .k8

.l2  .l2

.m8  .m8

.r4  .r4

.w7  .w7