Comments on post titled میرے خیال 💫
🥀
ہاں میں ایسی ہی ہوں، زیادہ دیر کسی سے نفرت نہیں کر سکتی معاف کر دیتی ہوں۔ کیونکہ مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے۔ مکافات عمل سے خوف آتا ہے۔ اور میرا یہ ایمان ہے کہ اگر آج میں اپنے ساتھ ہوئی زیادتی کو معاف کر دونگی، تو بروزِ حشر اللّٰہ تعالٰی بھی مجھے میرے گناہوں کیلئے معاف کر دے گا۔ میں خود سکون کی تلاش میں ہوں۔ اس لئے دوسروں کو سکون پہنچانے کی کوشش کرتی ہوں کیونکہ ہم جو دوسروں کو دیتے ہیں وہی ہمیں واپس ملتا ہے۔۔۔!🖤
🥀
Anum malik😇 (updated 64 months ago) | Damadam
: میرے خیال 💫
🥀
ہاں میں ایسی ہی ہوں، زیادہ دیر کسی سے نفرت نہیں کر سکتی معاف -
Atish11: Acha is ka matlab hay aap mera mazaq uda rahi hen
Koi baat nahi kabhi to aap ke bhi Bari aye ge mein bhi gin gin k badle loon ga
Allah hafiz64 months ago