Comments on post titled راولپنڈی میں دو لڑکیوں کی آپس میں شادی ، معاملہ عدالت میں پہنچتے ہی ایسا کام ہو گیا جو 22کروڑ پاکستانیوں نے سوچا بھی نہیں ہوگا ۔۔۔جنس بدل کر آپس میں شادی کرنے والا جوڑا پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا، لڑکی نے لڑکا بدل کراپنی دوست سے شادی رچائی معاملہ عدالت میں پہنچا توجوڑا راتوں رات غائب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق چند دن قبل عاصمہ بی بی نے نیہا نامی لڑکی سے کورٹ میرج کی تھی،جنس بدل کر شادی کرنے والی سہیلیاں راتوں رات فرار ہو گئی جن کی تاحال کوئی اطلاع نہیں ملی کہ وہ کدھر ہیں، عاصمہ بی بی نے شادی کے لئے اپناشناختی کارڈ تبدیل کروا کر نام آکاش رکھ لیا۔دونوں لڑکیوں نے عدالت میں پیش ہو کر کورٹ میرج کی (updated 57 months ago) | Damadam