Damadam.pk
Comments on post titled گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی کیو موبائل نے ایسرا کو نئی ڈیوائس ویو میکس پرو کے لیے برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔ خبرپر اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام اسٹوریز میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی برانڈ ی ایمبیسڈر بھی یہیں سے ہونی چاہیے نہ کہ بھارت یا ترکی سے۔اداکار نے لکھا “کیا ماہرہ، صبا، سونیا، منال، ایمن، امر، زارا، ہانیہ، ثناء ، یمنیٰ ، ارمینا، سارہ ، حرا ، کوئی بھی اس قابل نہیں کہ پاکستانی برانڈ کی ایمبیسڈر بن سکے؟ پاکستانی اداکاروں کی حمایت کریں”۔اسی پوسٹ کے اختتام پر ” پاکستان زندہ باد ” لکھنے والے یاسر حسین نے اس فہرست میں اپنی اہلیہ کا نام نہ لکھنے کی وضاحت بھی کردی۔یاسر نے لکھا” اقراء کا نام اس لیے نہیں لکھا کیونکہ وہ پہلے سے ہی ایک موبائل برانڈ کی ایمبیسڈر ہے (updated 54 months ago) | Damadam

گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی کیو موبائل نے ایسرا کو نئی ڈیوائس ویو میکس پرو کے لیے برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔ خبرپر اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام اسٹوریز میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی برانڈ ی ایمبیسڈر بھی یہیں سے ہونی چاہیے نہ کہ بھارت یا ترکی سے۔اداکار نے لکھا “کیا ماہرہ، صبا، سونیا، منال، ایمن، امر، زارا، ہانیہ، ثناء ، یمنیٰ ، ارمینا، سارہ ، حرا ، کوئی بھی اس قابل نہیں کہ پاکستانی برانڈ کی ایمبیسڈر بن سکے؟ پاکستانی اداکاروں کی حمایت کریں”۔اسی پوسٹ کے اختتام پر ” پاکستان زندہ باد ” لکھنے والے یاسر حسین نے اس فہرست میں اپنی اہلیہ کا نام نہ لکھنے کی وضاحت بھی کردی۔یاسر نے لکھا” اقراء کا نام اس لیے نہیں لکھا کیونکہ وہ پہلے سے ہی ایک موبائل برانڈ کی ایمبیسڈر ہے
U  : گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی کیو موبائل نے - 
 
Ubaidmahi🤗🤗🤗54 months ago

Handsome@01Hammadwelcome g54 months ago

UbaidmahiOkay g thanks for comment54 months ago

Handsome@01Hammadhan g beshakk54 months ago

UbaidmahiYes Right g inko chiya bs khoush rahin or apni apni life guzarin...naky tanqeed krty rahain..Yaqeenan Jo Allah Chata ha vohi hota ha g54 months ago

Handsome@01Hammadhan54 months ago

UbaidmahiHaan g bs Kia kr sakty Haan g sab Ki apni apni souch ha g54 months ago

Handsome@01Hammadtou kya hua jo Esra ban gai embassador54 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.c7  .c7

.b1  .b1

.e3  .e3

.f5  .f5

.h5  .h5

.i6  .i6

.l1  .l1

.l5  .l5

.n6  .n6

.p6  .p6

.t2  .t2

.t3  .t3

.v3  .v3

.w4  .w4