Comments on post titled ...Sad News...
بنگلہ دیش میں حکام اور رضاکاروں نے بتایا ہے کہ شدید بارشوں کے بعد دریائوں میں طغیانی آنے سے ملک کا وسیع علاقہ زیرآب آگیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ 10 لاکھ سے زائد متاثرین گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔ (updated 57 months ago) | Damadam