Comments on post titled رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں داڑھی کی ڈیزائننگ کے حوالے سے قرارداد جمع کروائی گئی ہیں۔رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ قانون سازی کر کے داڑھی مبارک کی ڈیزائننگ کروانے والوں اور متعلقہ حکام کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔ ایم پی اے رخسانہ کوثر کا کہنا تھا کہ داڑھی مبارک خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی سنت ہے اس پر کسی قسم کی ڈیزائننگ وغیرہ کا گناہ ہے (updated 56 months ago) | Damadam