: جو تمہیں میرے حصاروں سے چرا لے گیا ہے
اُسے کہنا کسی کا حق______نہیں مارا -
Abdul1155: ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے یہ تخت خدا ہے اسے تم پاک ہی رکھنا ہر شخص کو اس میں بسایا نہیں کرتے خاموشیوں کو جو تری خاطر میں نہ لائے اس شخص پر الفاظ ضائع نہیں کرتے59 months ago