Damadam.pk
Comments on post titled دارالعلوم کراچی نے ارطغرل غازی کو دیکھنا نامناسب قرار دیتے ہوئے فتویٰ دیا کہ اسلامی ڈراموں سمیت تمام ڈرامے اسلام کے خلاف ایک سازش ہے جنہیں دیکھنا مسلمانوں کے لئے مناسب نہیں ہے۔جامعہ دارالعلوم کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے فتوے کے مطابق اسلام اور اسلامی شخصیات کو یا ان کے کارناموں کو ڈراموں یا ویڈیو فلموں کے ذریعہ پیش کرنا خود ان ہستیوں کی شان مجروح کرنے کے مترادف ہے کیونکہ ڈراموں میں غلط بیانی اور غلط انتساب تقریباً لازمی ہے، لہٰذا اس کو اسلامک ڈرامہ کہنا یا اس طرح ڈراموں کی شکل میں بلند پایہ شخصیات کا کردار پیش کرکے اسے اسلام کی خدمت سمجھنا درست نہیں۔ (updated 54 months ago) | Damadam

دارالعلوم کراچی نے ارطغرل غازی کو دیکھنا نامناسب قرار دیتے ہوئے فتویٰ دیا کہ اسلامی ڈراموں سمیت تمام ڈرامے اسلام کے خلاف ایک سازش ہے جنہیں دیکھنا مسلمانوں کے لئے مناسب نہیں ہے۔جامعہ دارالعلوم کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے فتوے کے مطابق اسلام اور اسلامی شخصیات کو یا ان کے کارناموں کو ڈراموں یا ویڈیو فلموں کے ذریعہ پیش کرنا خود ان ہستیوں کی شان مجروح کرنے کے مترادف ہے کیونکہ ڈراموں میں غلط بیانی اور غلط انتساب تقریباً لازمی ہے، لہٰذا اس کو اسلامک ڈرامہ کہنا یا اس طرح ڈراموں کی شکل میں بلند پایہ شخصیات کا کردار پیش کرکے اسے اسلام کی خدمت سمجھنا درست نہیں۔
U  : دارالعلوم کراچی نے ارطغرل غازی کو دیکھنا نامناسب قرار دیتے ہوئے فتویٰ دیا کہ - 
 
UbaidmahiOoh really g54 months ago

Rong-11Grt54 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.c8  .c8

.b3  .b3

.e8  .e8

.f7  .f7

.h4  .h4

.i3  .i3

.i6  .i6

.j7  .j7

.n2  .n2

.n4  .n4

.n6  .n6

.u8  .u8

.v3  .v3

.w1  .w1