Damadam.pk
Comments on post titled انسان بھی کتنا عجیب ہے نا جب کسی سے جی بھرتا ہے تو اس میں خامیاں تلاش کرنے لگ جاتا ہے اور دل ہی دل میں کتنے الفاظ جمع کرنے لگتا ہے کہ جن کو سہارا بنا کر اس سے جان چھڑا سکے اور گمان کی دیوار اتنی اونچی کر لیتا ہے کہ جیسے سامنے والا کچھ جانتا ہی نہیں اور پھر وہ کتنی آسانی کے ساتھ تعلق توڑ دیتا ہے اور خود بھی غموں کی بھٹی میں جلتا ہے اور دوسروں کو بھی جلنے کے لیے چھوڑ دیتا ہے شاید یہ زندگی ہی عجیب ہے...... | Damadam

انسان بھی کتنا عجیب ہے نا جب کسی سے جی بھرتا ہے تو اس میں خامیاں تلاش کرنے لگ جاتا ہے اور دل ہی دل میں کتنے الفاظ جمع کرنے لگتا ہے کہ جن کو سہارا بنا کر اس سے جان چھڑا سکے اور گمان کی دیوار اتنی اونچی کر لیتا ہے کہ جیسے سامنے والا کچھ جانتا ہی نہیں اور پھر وہ  کتنی آسانی کے ساتھ تعلق توڑ دیتا ہے اور خود بھی غموں کی بھٹی میں جلتا ہے اور دوسروں کو بھی جلنے کے لیے چھوڑ دیتا ہے شاید یہ زندگی ہی عجیب ہے......
m  : انسان بھی کتنا عجیب ہے نا جب کسی سے جی بھرتا ہے تو اس میں خامیاں تلاش کرنے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b5  .b5

.d6  .d6

.f2  .f2

.f3  .f3

.h7  .h7

.k1  .k1

.k3  .k3

.m1  .m1

.m7  .m7

.q2  .q2

.r6  .r6

.s5  .s5

.t2  .t2

.v3  .v3

.w2  .w2