nomi.mughal: یہ وہ واحد راستہ ہے جس میں شاٹ کٹ نہیں۔پہلا قدم اپنے نفس سے رکھنا پڑتا ہے ۔اور پھر دوسرا قدم خوبصورت منزل مطلب جنت میں۔آزمائش بڑی ضروری ہے انسان کی۔تب تک کچھ نہیں ملتا جناب64 months ago
nomi.mughal: یہ وہ واحد راستہ ہے جس میں شاٹ کٹ نہیں۔پہلا قدم اپنے نفس سے رکھنا پڑتا ہے ۔اور پھر دوسرا قدم خوبصورت منزل مطلب جنت میں۔آزمائش بڑی ضروری ہے انسان کی۔تب تک کچھ نہیں ملتا جناب64 months ago
nomi.mughal: ہم سب کی خواہش ہوتی ہے کہ جنت میں جائیں سب۔مگر راستہ دیکھیں کن راستوں پر چل رہے ہیں۔منزل تو بہت خوبصورت ہے ۔مگر ہم جن راستوں کے مسافر ہیں ان سے جنت نہیں ملنی۔ہم منزل بھی خوبصورت چاہتے اور راستہ بھی آسان چاہتے ۔ایسا کہاں ہوتا ہے بھلا۔راستہ میں نفس بھی ہے اور شیطان بھی ۔بڑا ہی کٹھن راستہ ہے جناب۔64 months ago