irfan.ali22: کچھ لوگ بے وجہ اور خامخواہ کى اکڑ رکھتے ہیں اور اپنى انا میں گم ہوتے ہیں اگر کوئی مخلص انسان انکو مل بھی جاتا ہے تو وہ اسکو بھی اپنى انا میں سنبھال نہیں پاتے اور ہاتھ ملتے رہے جاتے ہیں اور پچھتاوا بھی نہیں ہوتا کىونکہ پچھتاوا بھی ظرف والوں کو ہوتا ہے ۔۔59 months ago