Damadam.pk
Comments on post titled ┄┉❈❥ًً❀جمعــة مبــاركة❀❥❈┉┄ ھمارا رب ھم سےبہت بہت بہت پیار کرتا ھے اس ہی لیے اللہ نے ھمارے لیے قرآن پاک کا تحفہ دیا نبی ﷺ جیسا رہنما رہبر اور سچا نبی دیا نماز کا تحفہ دیا استغفار کا راستہ دیکھایا ھماری حفاظت کے لیے قرآن کی سورتیں دیں معوذ تین دیے نظر بد سے بچنے کے لیے بیماروں کو قرآن کی دلہن سورة الرحمن دی تو فکروفاقہ سے بچنے کےلیے سورہ واقعہ دی آسیب وجن سے بچنے کے لیے سورہ البقرہ دی قبر کے عذاب سے بچنے کے لیے سورہ سجدہ وسورہ ملک دی غرض پورا قرآن اپنے بندوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا کہ جس پر عمل کر کے دنیا وآخرت میں سرخرو ھو سکیں ان سب میں ہی سورہ الکہف بھی ھے جو ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک انسان کو نور ہی نور عطا کرتی ھےاپنا حالہ انسان کے گرد اس طرح سے کر دیتی ھے کہ دجال کے فتنے سے بھی محفوظ رکھتی ھے (updated 65 months ago) | Damadam

┄┉❈❥ًً❀جمعــة مبــاركة❀❥❈┉┄
ھمارا رب ھم سےبہت بہت بہت پیار کرتا ھے اس ہی لیے اللہ نے ھمارے لیے قرآن پاک کا تحفہ دیا نبی ﷺ جیسا رہنما رہبر اور سچا نبی دیا نماز کا تحفہ دیا استغفار کا راستہ دیکھایا ھماری حفاظت کے لیے قرآن کی سورتیں دیں معوذ تین دیے نظر بد سے بچنے کے لیے
بیماروں کو قرآن کی دلہن سورة الرحمن دی تو فکروفاقہ سے بچنے کےلیے سورہ واقعہ دی آسیب وجن سے بچنے کے لیے سورہ البقرہ دی قبر کے عذاب سے بچنے کے لیے سورہ سجدہ وسورہ ملک دی
 غرض پورا قرآن اپنے بندوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا کہ جس پر عمل کر کے دنیا وآخرت میں سرخرو ھو سکیں ان سب میں ہی سورہ الکہف بھی ھے جو ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک انسان کو نور ہی نور عطا کرتی ھےاپنا حالہ انسان کے گرد اس طرح سے کر دیتی ھے کہ دجال کے فتنے سے بھی محفوظ رکھتی ھے
A  : ┄┉❈❥ًً❀جمعــة مبــاركة❀❥❈┉┄ ھمارا رب ھم سےبہت بہت بہت پیار کرتا ھے اس ہی لیے - 
 
Saa7 ★ : جَزَاکِ اللَّهُ خَيْرًا65 months ago

NO.NAME.NO.ADDRESSbeshak65 months ago

Mr-sad-meAlhumadallah.. Kher mubarak65 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d4  .d4

.d8  .d8

.e3  .e3

.e5  .e5

.f6  .f6

.j5  .j5

.k6  .k6

.l1  .l1

.m2  .m2

.m3  .m3

.q2  .q2

.q5  .q5

.w1  .w1

.w2  .w2

.x1  .x1