Comments on post titled یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ کے عجائب گھر میں ہے جس کو "یہودی، عیسائی اور مسلمان" کے مجسمے سے جانا جاتا ہے. ایک یہودی سیاح نے عجائب گھر کی انتظامیہ سے اس مجسمے کے بارے میں شکایت کی، انتظامیہ نے اس یہودی سیاح سے پوچھا تمہیں اس مجسمے سے کیا شکایت ہے؟ حالانکہ یہودی سب سے اوپر ہے.. یہودی سیاح نے جواب دیا کہ بلکل لیکن مجھے ڈر ہے کہ مسلمان کھڑا ہو گا تو ہم گر جائیں گے.
لمحہ فکریہ! امت مسلمہ کے لیے خاموش پیغام___!! (updated 56 months ago) | Damadam