Comments on post titled سندھ کے قحط سالی کے شکار ضلع تھرپارکر کے شہر چھاچھرو کے مختلف علاقوں میں بڑی بڑی چمگادڑوں نے یلغار کر دی ہے۔4 سے 5 فٹ بڑی ہیبت ناک چمگادڑوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔شہریوں کے مطابق چھاچھرو شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی اور خوفناک چمگادڑیں درختوں اور دیگر جگہوں پر لٹکی ہوئی ہیں۔ان چمگادڑوں کے منہ کتے سے مشابہ اور بڑے ہیں، شہریوں نے فائرنگ کر کے متعدد چمگادڑوں کو مار ڈالا ہے۔فائرنگ کی آوازیں سن کر درجنوں چمگادڑیں ڈر کر ویرانوں میں نکل گئی ہیں۔بڑی بڑی چمگادڑوں کو دیکھ کر چھاچھرو کے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ (updated 56 months ago) | Damadam