Comments on post titled محبت چیز ایسی ہے
کبھی ہوتی ہے اپنوں سے
کبھی ہوتی ہے سپنوں سے
کبھی انجان راہوں سے
کبھی گمنام ناموں سے
♥️♥️♥️
محبت چیز ایسی ہے
کبھی ہوتی ہے پھولوں سے
کبھی بچپن کے جھولوں سے
کبھی بے اِخْتِیاری میں
کبھی پکے اصولوں سے
♥️♥️♥️
محبت اک محبت ہے
محبت اک صداقت ہے
محبت اک عبادت ہے
محبت چیز ایسی ہے
♥️♥️♥️
دکھوں میں رول دیتی ہے
درد انمول دیتی ہے
زہر بھی گھول دیتی ہے
محبت چیز ایسی ہے ❣️ 😌 (updated 67 months ago) | Damadam