Comments on post titled کچھ لوگ فجر ____تک جاگتے ہیں
کچھ لوگ فــجر کے لیے جاگتے ہیں
کچھ کو نماز نیند سے بہتر لگتی ہے
تو کچھ کو_____نیند نماز سے
بے شک فلاح______پا گیا وہ
جس نے 💕 اللّٰہ رب العزت کا راستہ چنا
اک غافل نیند سے بہتر ہے
بندہ اللّٰہ 💕سے باتیں کرتا کرتا سوجاۓ. (updated 67 months ago) | Damadam