@786@: ❤سانسوں کی مہک ہو یا چہرے کا نور❤
❤چاہت ہے آپ سے اس میں میرا کیا قصور❤56 months ago
@Pari_786: عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔ
کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے56 months ago
@786@: تقدیر نے جیسے چاہا ویسے ڈھل گے ہم
بہت سنبھل کر چلے پھر بھی پھسل گے ہم
کسی نے بھروسہ توڑا تو کسی نے دل
اور لوگوں کو لگتا ہے کے بدل گے ہم56 months ago