Comments on post titled بچپن میں ہم کہا کرتے تھے۔۔۔۔!
"لڑائی لڑائی معاف کرو ، اللہ کا گھر صاف کرو۔۔۔۔!"
اور سمجھتے تھے کہ شاید مسجد صاف کرنے کی بات ہے۔۔۔!
سمجھ تو اب آئی۔۔۔۔!
یہ تو بات تھی اپنے اپنے دلوں کو صاف کرنے کی۔۔۔!
جس میں اللہ کی محبت اور خوف بستا ہے۔۔۔۔!
دل صاف کریں گے تو لڑائی ختم ہوگی نا۔۔۔! (updated 55 months ago) | Damadam