Fardous: اگر کوئی سچے دل سے معافی مانگے اور دوسرا انسان دل سے معاف کردے تو ضروايسا ھو سکتا ھے
جب اللہ ہزاروں گناہ معاف کر سکتا ھے اور تمھیں اس سے بھی بڑا مقام دے سکتے ہیں تو تم کیا چیز ھو جو اس بندے کو معاف اور دوباہ وہ مقام نہیں دے سکتے64 months ago
Fardous: السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ جی کچھ حد تک۔64 months ago