Damadam.pk
Comments on post titled ماں جی نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا ،بیٹا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا امی کل ہی تو میں نمک بازار سے لے آیا تھا پھر یہ ہمسائیوں کے دروازے پر جانے کی کیا ضرورت تھی. ماں جی کہنے لگی بیٹا ہمارے ہمسائے غریب ہیں وہ وقتا فوقتا ہم سے کچھ نہ کچھ مانگتے رہتے ہیں مجھے معلوم ہے کہ ہمارے کچن میں نمک موجود ہے لیکن میں نے ان سے نمک اس لئے مانگ لی تاکہ وہ ہم سے کچھ مانگتے ہوئے ہچکچاہٹ اور شرمندگی محسوس نہ کرے بلکہ وہ یہ سمجھیں کہ ہمسائیوں سے حسب ضرورت چیزیں مانگی جا سکتی ہیں،یہ ہمسائیوں کے حقوق میں سے ہے. خوبصورت معاشرے ایسی ماوں سے تشکیل پاتے ہیں. (updated 73 months ago) | Damadam

ماں جی نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا ،بیٹا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا امی کل ہی تو میں نمک بازار سے لے آیا تھا پھر یہ ہمسائیوں کے دروازے 
پر جانے کی کیا ضرورت تھی.

ماں جی کہنے لگی بیٹا ہمارے ہمسائے غریب ہیں وہ وقتا فوقتا ہم سے کچھ نہ کچھ مانگتے رہتے ہیں مجھے معلوم ہے کہ ہمارے کچن میں نمک موجود ہے لیکن میں نے ان سے 
نمک اس لئے مانگ لی تاکہ وہ ہم سے کچھ مانگتے ہوئے  ہچکچاہٹ اور شرمندگی محسوس نہ کرے بلکہ وہ یہ سمجھیں کہ ہمسائیوں سے حسب ضرورت چیزیں مانگی جا سکتی ہیں،یہ ہمسائیوں کے حقوق میں سے ہے.

خوبصورت معاشرے ایسی ماوں سے تشکیل پاتے ہیں.
S  : ماں جی نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا ،بیٹا یہ منظر - 
 
Stailish-mondaAmeeeen inshaAllah73 months ago

Pathological_liarAmeen u273 months ago

Stailish-mondaBe happy73 months ago

Stailish-mondaOkaa73 months ago

Stailish-mondaSomma ameen73 months ago

ii_StyLisH_MuNna_iiOk73 months ago

Gee.GeeAmeen u273 months ago

Stailish-mondaBe happy73 months ago

Stailish-mondaBe happy73 months ago

Stailish-mondaBe happy g73 months ago

Stailish-mondaBe happy jnb73 months ago

Stailish-mondaBe happy g73 months ago

Stailish-mondaJazakAllah ho khaira73 months ago

Stailish-monda🖒🖒🖒73 months ago

Stailish-mondaBe happy always73 months ago

@zindagi.20zabar10.👌👌73 months ago

dou786👍👍73 months ago

Red.Tigerwah zabardast ,, post of the day ✅73 months ago

Pathological_liarAla73 months ago

LovelyRose-11Bht khub73 months ago

Gee.Geewahh73 months ago

ii_StyLisH_MuNna_iiHearT TuChinG73 months ago

@broken_heart@👌👌👌73 months ago

Biology77Nice73 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b3  .b3

.b4  .b4

.h1  .h1

.h3  .h3

.k6  .k6

.m7  .m7

.p2  .p2

.p4  .p4

.p6  .p6

.q4  .q4

.r1  .r1

.r2  .r2

.u2  .u2

.u4  .u4

.v7  .v7