Damadam.pk
Comments on post titled غازی ارطغرل تھوڑی بہت جو عزت تھی وہ بھی تار تار کر کے رکھ دی انہوں نے ہمارے اداکاروں کی جو عورتوں کی طرح میک اپ کرتے ہیں مرد ہو کر عورتوں کی طرح چلتے ہیں بیڑا غرق کر کے رکھ دیا جو قومی زبان کے بجائے منہ ٹھیڑا کر کے انگریزی بولتے ہیں اور ٹھُس کر دیا انڈین ہندو نما مسلمان فلمی ایکٹروں کو ان کی برسوں کی محنت کو نالیوں میں بہا دیا اب وہ سارے انڈین اور پاکستانی فنکار پرانے لنڈے بازار کی جنس لگتے ہیں ان داڑھی والوں نے بات بات میں فقرے فقرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم, صحابہ رسول اور اسلام کا نام لے لے کر نام بنایا کامیابیاں سمیٹیں یاد رہے ہمیں ان کی ذاتی زندگیوں سے کیا لینا دینا بس ان کا شکریہ کہ انہوں نے اپنے چہرے میں ہمیں تاریخ کے مجاہدوں کی ایک جھلک دیکھا دی یہی اصل اداکاری ھے یہی ہماری پہچان ہے.. سلام ان سب لوگوں کو. (updated 56 months ago) | Damadam

غازی
ارطغرل 
تھوڑی بہت جو عزت تھی وہ بھی تار تار کر کے رکھ دی انہوں نے ہمارے اداکاروں کی جو عورتوں کی طرح میک اپ کرتے ہیں مرد ہو کر عورتوں کی طرح چلتے ہیں
بیڑا غرق کر کے رکھ دیا جو قومی زبان کے بجائے منہ ٹھیڑا کر کے انگریزی بولتے ہیں اور ٹھُس کر دیا انڈین ہندو نما مسلمان فلمی ایکٹروں کو
ان کی برسوں کی محنت کو نالیوں میں بہا دیا اب وہ سارے انڈین اور پاکستانی فنکار پرانے لنڈے بازار کی جنس لگتے ہیں
ان داڑھی والوں نے بات بات میں فقرے فقرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم, صحابہ رسول اور اسلام کا نام لے لے کر نام بنایا کامیابیاں سمیٹیں
یاد رہے ہمیں ان کی ذاتی زندگیوں سے کیا لینا دینا بس ان کا شکریہ کہ انہوں نے اپنے چہرے میں ہمیں تاریخ کے مجاہدوں کی ایک جھلک دیکھا دی یہی اصل اداکاری ھے یہی ہماری پہچان ہے.. سلام ان سب لوگوں کو.
l  : غازی ارطغرل تھوڑی بہت جو عزت تھی وہ بھی تار تار کر کے رکھ دی انہوں نے ہمارے - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
love.is.drgsthnks56 months ago

SutwahiHmm .good56 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c3  .c3

.e7  .e7

.i1  .i1

.i8  .i8

.l3  .l3

.l5  .l5

.l8  .l8

.m7  .m7

.n1  .n1

.n3  .n3

.p5  .p5

.r1  .r1

.s1  .s1

.t6  .t6

.v5  .v5