Haso.: Ya Itna nakra han kis liya tume han our bahnse nakra nhi karti I samj our aghr Bi karti Bi Hn to muja nahi dahkio Yha Ka un masoom logo ko dahkio jin ko nakra uhtna Ki adat Hn cangari cuhrril62 months ago
Haso.: Io cangari bat nhi btaii tum na62 months ago
Haso.: میرا اس وقت دل چاہ رہا ہے کہ میں کسی ناول کی ہیروئین بن جاؤں، جو آدھے گھنٹے میں فرش دھو لے، کچن چمکا دے. آدھے سے زیادہ مصالحہ جات کوٹ پھانٹ کر رکھ دے..
سب کے کپڑے پریس کر لے.
اور پھر کل عید کے لیے دو چار سویٹ ڈیشز بنا کر فریز کر لے
اور آخر میں اپنے ہاتھوں پر مہندی لگائے
اور پھر دو گھنٹے سونے کے بعد صبح عید والے دن فجر ٹائم اُٹھ کر نماز پڑھے62 months ago