Damadam.pk
Comments on post titled ایسے ٹوٹا ہے محبت کا بھرم آج نہ پوچھ جھوٹے لگتے ہیں وفاؤں کے دھرم آج نہ پوچھ اپنی اوقات سے بڑھ کر تیری خواہش کی تھی خود سے آنے لگی آنکھوں کو شرم آج نہ پوچھ ڈھانپ رکھا تھا دعاؤں کی ردا سے میں نے کیسے آلودہ ہے چاہت کا حرم آج نہ پوچھ | Damadam

ایسے ٹوٹا ہے محبت کا بھرم آج نہ پوچھ 
 جھوٹے لگتے ہیں وفاؤں کے دھرم آج نہ پوچھ 

اپنی اوقات سے بڑھ کر تیری خواہش کی تھی 
 خود سے آنے لگی آنکھوں کو شرم آج نہ پوچھ 

ڈھانپ رکھا تھا دعاؤں کی ردا سے میں نے 
 کیسے آلودہ ہے چاہت کا حرم آج نہ پوچھ
M  : ایسے ٹوٹا ہے محبت کا بھرم آج نہ پوچھ جھوٹے لگتے ہیں وفاؤں کے دھرم آج نہ - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.e6  .e6

.i3  .i3

.j5  .j5

.k5  .k5

.l1  .l1

.l7  .l7

.n1  .n1

.o7  .o7

.q5  .q5

.r5  .r5

.r6  .r6

.r8  .r8

.s8  .s8

.w8  .w8