Comments on post titled ایسے نا منہ بنا لا دوں گا چوڑیاں.
غصہ نہیں دکھا لا دوں گا چوڑیاں...!!
ہفتہ پڑا ہے عید میں یاد ہے مجھے.
ہوتی ہے کیوں خفا لا دوں گا چوڑیاں...!!
نیلا' سبز' لال کہ مہرون جامنی.
پسندیدہ رنگ بتا لا دوں گا چوڑیاں...!!
مسئلہ ترا ہے کیا میں جان چکا ہوں.
پلّوُ کو مت چبا لا دوں گا چوڑیاں...!!
وعدہ رہا کلائیاں ویران نا ہوں گی.
اب تو مسکرا لا دوں گا چوڑیاں....!! (updated 56 months ago) | Damadam