Comments on post titled راول پنڈی / ماں پر بیٹے کے تشدد کا معاملہ ،
ایس پی رائے مظہر نے انسانیت اور بیٹے بننے کی مثال قائم کردی ، بیٹے کے تشدد کا شکار ماں کو ایس پی پنڈی رائے مظہر نےاپنی ماں کا درجہ دےدیا
آپکے پاؤں میں جنت ہے ایک بیٹے نے دوزخ حاصل کی مجھے جنت میں بٹھائیں ، پولیس آفیسر ایس پی رائے مظہر تشدد کا شکار ماں کے قدموں میں بیٹھ گیا
سلام ایس پی رائے مظہر اپکو اور اس ماں کو جس کے اپ لخت جگر ہو 🌹🌹♥️♥️ (updated 66 months ago) | Damadam