Comments on post titled قرآن نے سورج کو "سراج" اور چاند کو "منیر" کہا: جَعَلَ فِیھَا سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا. لیکن اکیلے نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو "سراج منیر" کہا: وَدَاعِیَاً اِلی ﷲِ بِاذنِہ وَسِرَاجً مُنِیرَا تاکہ کائنات کو معلوم ہو جائے کے شمس و قمر مل کر بھی آپ کے انوار کا مقابلہ نہیں کر سکتے... (updated 74 months ago) | Damadam