Damadam.pk
Comments on post titled اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے یا کچھ لوگ آپ سے آنکھیں پھیر لیں تو گھبرانا نہیں کیونکہ ممکن ہے یہ آپ کی اس دعا کا نتیجہ ہو جو آپ نے کئی بار اللہ سے مانگی ہو کہ یا الله ، ہر وہ شر جو تو نے میرے لیے لکھ رکھا ہے مجھے اس سے دور کر دے، بعض لوگوں کی موجودگی ہماری زندگی میں ہمارے لیے شر کا سبب ہوتا ہے ہمیں أن سے کوئی بھی نقصان پہنچ سکتا ہے جسمانی ، روحانی با ایمانی . اور یہ لوگ بعض اوقات ہمارے دل کے بہت قریب ہوتے ہیں. اور جب وہ ہمیں چھوڑ جاتے ہیں یا کسی وجہ سے ہم سے منہ موڑ لیتے ہیں تو ہمیں بہت صدمہ پہنچتا ہے کیونکہ ہمیں ان سے یہ امید نہیں ہوتی، ہم اداس ہو جاتے ہیں ہمارا دل ٹوٹ جاتا ہے۔ اس مقام پر ہمیں اللہ کی ہم سے محبت اور اس کی کمال حکمت کے متعلق سوچنا چاہیے کہ اللہ نے ہم پر رحم کیا اور ہمیں ان کے شر سے بچا لیا (updated 74 months ago) | Damadam

اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے یا کچھ لوگ آپ سے آنکھیں پھیر لیں تو گھبرانا نہیں کیونکہ ممکن ہے یہ آپ کی اس دعا کا نتیجہ ہو جو آپ نے کئی بار اللہ سے مانگی ہو کہ یا الله ، ہر وہ شر جو تو نے میرے لیے لکھ رکھا ہے مجھے اس سے دور کر دے، بعض لوگوں کی موجودگی ہماری زندگی میں ہمارے لیے شر کا سبب ہوتا ہے ہمیں أن سے کوئی بھی نقصان پہنچ سکتا ہے جسمانی ، روحانی با ایمانی . اور یہ لوگ بعض اوقات ہمارے دل کے بہت قریب ہوتے ہیں. اور جب وہ ہمیں چھوڑ جاتے ہیں یا کسی وجہ سے ہم سے منہ موڑ لیتے ہیں تو ہمیں بہت
صدمہ پہنچتا ہے کیونکہ ہمیں ان سے یہ امید نہیں ہوتی، ہم اداس ہو جاتے ہیں ہمارا دل ٹوٹ جاتا ہے۔ اس مقام پر ہمیں اللہ کی ہم سے محبت اور اس کی کمال حکمت کے متعلق سوچنا چاہیے کہ اللہ نے ہم پر
رحم کیا اور ہمیں ان کے شر سے بچا لیا
A  : اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے یا کچھ لوگ آپ سے آنکھیں پھیر لیں تو گھبرانا - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
fatimanwelcome74 months ago

DeCEnt_QueEn_007Welcome74 months ago

Samir.Ansariwlcm74 months ago

Areej_ch786Thanks74 months ago

Areej_ch786Thanks74 months ago

Areej_ch786Thanks for coment74 months ago

Samir.AnsariLiked74 months ago

fatimanliked74 months ago

Pathological_liarExactly liked74 months ago

DeCEnt_QueEn_007Right74 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d2  .d2

.d6  .d6

.f5  .f5

.g8  .g8

.h1  .h1

.m4  .m4

.o2  .o2

.r1  .r1

.r3  .r3

.s6  .s6

.u1  .u1

.u2  .u2

.u4  .u4

.u6  .u6

.x4  .x4