Comments on post titled اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے یا کچھ لوگ آپ سے آنکھیں پھیر لیں تو گھبرانا نہیں کیونکہ ممکن ہے یہ آپ کی اس دعا کا نتیجہ ہو جو آپ نے کئی بار اللہ سے مانگی ہو کہ یا الله ، ہر وہ شر جو تو نے میرے لیے لکھ رکھا ہے مجھے اس سے دور کر دے، بعض لوگوں کی موجودگی ہماری زندگی میں ہمارے لیے شر کا سبب ہوتا ہے ہمیں أن سے کوئی بھی نقصان پہنچ سکتا ہے جسمانی ، روحانی با ایمانی . اور یہ لوگ بعض اوقات ہمارے دل کے بہت قریب ہوتے ہیں. اور جب وہ ہمیں چھوڑ جاتے ہیں یا کسی وجہ سے ہم سے منہ موڑ لیتے ہیں تو ہمیں بہت
صدمہ پہنچتا ہے کیونکہ ہمیں ان سے یہ امید نہیں ہوتی، ہم اداس ہو جاتے ہیں ہمارا دل ٹوٹ جاتا ہے۔ اس مقام پر ہمیں اللہ کی ہم سے محبت اور اس کی کمال حکمت کے متعلق سوچنا چاہیے کہ اللہ نے ہم پر
رحم کیا اور ہمیں ان کے شر سے بچا لیا (updated 68 months ago) | Damadam