Damadam.pk
Comments on post titled اپنے شاندار ماضی پر فخر. 🏹⚔️🗡️🇹🇷🇵🇰 بہترین مستقبل کےلیے کوشاں. 🏹⚔️🗡️🇹🇷🇵🇰 آج استنبول میں عید کا سماں ھو گا. یوں لگ رھا ھے عید سے پہلے عید ھو گئ. یقیناً بہت بڑی قربانی دی ھے یہاں تک پہنچنے کےلیے. ہزاروں لوگ جو ترکی میں اسلام کو واپس لانے کے لیے شیہد ھوئے، کئ کو پھانسیاں ھوئیں، کئ کئ سال جیل میں رھے، کئ بچے یتیم ھوئے، بیویاں بیوہ ھوئیں، بہنیں اپنے بھائیوں سے محروم ھوئیں، ماں باپ اپنی نوجوان اولاد سے محروم ھوئے. یہ بڑا کٹھن 86 سالہ سفر تھا ان شہدا کی قربانیاں رنگ لے آئی ھیں اور جیلیں کاٹنے والے مجاھدوں کی جدوجہد کامیاب ھوئ ھے مگر ابھی بہت کچھ آگے کرنا ھے ابھی بہت کچھ باقی ھے. (updated 54 months ago) | Damadam

اپنے شاندار ماضی  پر   فخر. 🏹⚔️🗡️🇹🇷🇵🇰
 بہترین مستقبل کےلیے کوشاں. 🏹⚔️🗡️🇹🇷🇵🇰

آج استنبول میں عید کا سماں ھو گا. یوں لگ رھا ھے عید سے پہلے عید ھو گئ. یقیناً بہت بڑی قربانی دی ھے یہاں تک پہنچنے کےلیے. ہزاروں لوگ جو ترکی میں  اسلام کو واپس لانے  کے لیے شیہد ھوئے، کئ کو پھانسیاں ھوئیں، کئ کئ سال جیل میں رھے، کئ بچے یتیم ھوئے، بیویاں بیوہ ھوئیں، بہنیں اپنے بھائیوں سے محروم ھوئیں، ماں باپ اپنی نوجوان اولاد سے محروم ھوئے. یہ بڑا کٹھن 86 سالہ سفر تھا ان شہدا کی قربانیاں رنگ لے آئی ھیں اور جیلیں کاٹنے والے مجاھدوں کی جدوجہد کامیاب ھوئ ھے مگر ابھی بہت کچھ آگے کرنا ھے ابھی بہت کچھ باقی ھے.
A  : اپنے شاندار ماضی پر فخر. 🏹⚔️🗡️🇹🇷🇵🇰 بہترین مستقبل کےلیے کوشاں. 🏹⚔️🗡️🇹🇷🇵🇰  - 
 
ma-khan786Kaliya ka tw PTA h naw😜54 months ago

Azzy-11Pta Nh54 months ago

MalikmaniHummm2😅😅😅54 months ago

ma-khan78648 wali I'd he nhi mil rhi mujy wo khn gya54 months ago

Azzy-11Yes54 months ago

Azzy-11Hmmm54 months ago

Azzy-11Kuj Nh54 months ago

MalikmaniMention not54 months ago

HussainiGhuriaAcha54 months ago

ma-khan786Hmmm tum Kia karo gy ab54 months ago

Azzy-11Thanks Dear54 months ago

Azzy-11Boht kch54 months ago

MalikmaniG😢54 months ago

HussainiGhuriaAcha muslam bhi54 months ago

Malikmaniعسایوں کا تو سمجھ میں آتا ہے پر مسلمانوں میں بی ایسے لوگ ہیں ہد ہی گی ہے54 months ago

HussainiGhuriaAisa hi hota ha Koch log hoty ha aisy bich54 months ago

MalikmaniYe to buht achi bt hi par kuch logo ko aag lagi hoi hi54 months ago

HussainiGhuriaMaShaAllah g ye to buht achi bat hai sachi...ham sun kr be had khushi ho rhi hA😊54 months ago

MalikmaniJis museum ko masjid banaya gya hi os me aj phla juma hi54 months ago

Malikmaniماشااللہ بہت خوب54 months ago

HussainiGhuriaKia ha turkey me Aj54 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.c3  .c3

.g3  .g3

.g5  .g5

.h8  .h8

.j8  .j8

.k1  .k1

.k5  .k5

.l8  .l8

.p3  .p3

.r8  .r8

.t5  .t5

.t8  .t8

.v2  .v2

.x1  .x1