Damadam.pk
Comments on post titled چراغِ آخرِ شب ! جاگتا کبوتر ہوں مزارِ عشق پہ بیٹھا ہوا کبوتر ہوں وہ ڈر گئی تھی اچانک ہی پھڑپھڑاہٹ سے کہا کہ کون ہے؟ میں نے کہا کبوتر ہوں میں خط رساں تھا کبھی، عشق ہو گیا مجھ کو میں اس قبیلے کا پہلا بُرا کبوتر ہوں اُسی منڈیر پہ بیٹھا ہوں جب بھی لوٹا ہوں اسی کے طاق میں جل کر بُجھا کبوتر ہوں میں جانتا ہی نہیں آسماں کی وسعت کو میں اُس کے ہاتھ کا سیکھا سُدھا کبوتر ہوں حسین ع کا میں عزادار ہوں ،حسینی ہوں اسی کے غم پہ میں روتا ہوا کبوتر ہوں | Damadam

چراغِ آخرِ شب ! جاگتا کبوتر ہوں 
مزارِ عشق پہ بیٹھا ہوا کبوتر ہوں 

وہ ڈر گئی تھی اچانک ہی پھڑپھڑاہٹ سے 
کہا کہ کون ہے؟ میں نے کہا کبوتر ہوں 

میں خط رساں تھا کبھی، عشق ہو گیا مجھ کو 
میں اس قبیلے کا پہلا بُرا کبوتر ہوں 

اُسی منڈیر پہ بیٹھا ہوں جب بھی لوٹا ہوں 
اسی کے طاق میں جل کر بُجھا کبوتر ہوں 

میں جانتا ہی نہیں آسماں کی وسعت کو 
میں اُس کے ہاتھ کا سیکھا سُدھا کبوتر ہوں 

حسین ع کا میں عزادار ہوں ،حسینی ہوں 
اسی کے غم پہ میں روتا ہوا کبوتر ہوں
i  : چراغِ آخرِ شب ! جاگتا کبوتر ہوں مزارِ عشق پہ بیٹھا ہوا کبوتر ہوں وہ ڈر - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.g5  .g5

.g8  .g8

.h4  .h4

.j4  .j4

.j7  .j7

.k8  .k8

.l3  .l3

.m1  .m1

.m2  .m2

.o5  .o5

.r2  .r2

.s7  .s7

.t5  .t5

.w6  .w6