Comments on post titled انسان كے پاس دو راستے هوتے هے ايک رحمٰن كا اور ایک شيطان كا.پهر الله تعالٰى نے قرآن(فرقان) میی واضح فرق بهی بتادیا که كونسا راسته كامیابی كا هے اور كونسا ناکامی كا اور اسكے ساتھ ساتھ انسان كى رهنمائی كے لئے انسان كو ضمير كى آواز بهى عطا فرمادی تاكه اگر انسان رحمٰن كا راسته بهول جائے تو یه اانسان كی رهنمائی كرسكے گا یاد دلائے گا
This is a very little proof that how much Allah love their creatures.
(Crescent) | Damadam