Comments on post titled کسی کو دینے کے لئے بہترین دعا "اللہ پاک آپ کو دونوں جہاں کی بھلائیاں عطا فرمائے"یہ دعا مجھے بہت ہی خاص لگتی ہے اس ایک دعا میں ساری دعائیں شامل ہو جاتی ہیں دنیا تو چار دن کا سفر اور آخرت ہمیشہ رہنے کی جگہ اور اس دعا میں دونوں جہاں شامل اللّٰہ پاک یہ دعا سبکے حق میں قبول فرمائے🌹آمیــن ثـم آمیــن یَارَبَّ العَالَمِین🌹 (updated 66 months ago) | Damadam